مسلم لیگ ن انتخابات میں فوج کے کردار کے خلاف نہیں

نیوز 360 کو دیے جانے والے انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن سیاست میں فوج کے کردار کی مخالفت کرتی ہے لیکن وہ فوج کے انتخابات میں کردار کی حامی ہے۔

پاکستان کے صوبہ سندھ کے سابق گورنر اور مسلم لیگ ن کے بانی نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن سیاست میں فوج کے کردار کی مخالفت کرتی ہے لیکن وہ فوج کے انتخابات میں کردار کی حامی ہے۔

نیوز360 کو دیے جانے والے انٹرویو میں محمد زبیرکا کہنا تھا کہ ”اُن کی جماعت یہ نہیں کہہ سکتی کہ اُس نے اسٹیبلشمنٹ سے کبھی کوئی فائدہ حاصل نہیں کیا ہے۔‘‘

مزید تفصیل کے لیے انٹرویو سنیے جو محمد زبیر نے ہماری ساتھی سارہ سراج کو دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کیا جارحانہ سیاست ن لیگ کو بند گلی کی طرف لے جارہی ہے؟

حزبِ اختلاف کو مذاکرات کی دوسری حکومتی دعوت

متعلقہ تحاریر