پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل فصیح بخاری انتقال کر گئے

مرحوم کی نمازِِ جنازہ بدھ کو بعد نمازِ عصر ادا کی گئی

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل فصیح بخاری اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِِ جنازہ بدھ کو بعد نمازِ عصر چک شہزاد اسلام آباد میں ادا کی گئی۔ پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کی جانب سے سابق امیر البحر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

متعلقہ تحاریر