افغانستان میں جاری تشدد کے دوران بین الافغان مذاکرات کا نیا دور

افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان بین الافغان مذاکرات کا تازہ دور منگل سے خلیجی ملک قطر میں شروع ہونے والا ہے۔ اِن مذاکرات کا مقصد افغانستان میں طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی کا پُر امن حل نکالنا ہے۔ اِن مذاکرات کا تاحال کوئی حل تو نہیں برآمد ہوا البتہ پُر تشدد  ]کارروائیوں کے دوران بین الافغان مذاکرات منعقد ضرور ہو رہے ہیں۔

طالبان اور افغان حکومت اِن مذاکرات میں جنگ بندی کی کوششوں کے بجائے مذاکرات جاری رکھنے کے اصولوں پر اتفاق کریں گے۔  اِس موضوع پر نیوز 360 نے یہ ڈجیٹل ویڈیو بنائی ہے جو اِس ساری صورتحال کو سمجھنے میں مدد دے گی۔ آپ بھی ضرور دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

چین کے صحرا میں اونٹوں کو پروان چڑھانے کا منصوبہ

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے