صحرائی پودے معیشت اور ماحول دونوں کے لیے مفید

چین میں محققین کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر صحرائی علاقوں میں صحرائی پودے اُگائے جائیں تو وہ نا صرف معیشت کے لیے مفید ہوتا ہے بلکہ اُس سے علاقے کا ماحول بھی بہتر ہو جاتا ہے۔

اسی تحقیق کو مد نظر رکھتے ہوئے چین کے ایک تاجر اور کاشتکار نے شمال مغربی صحرائی علاقے میں جنگلی پیاز کی کاشت شروع کی ہے جسے ایلیئم مونگولیسیئم بھی کہا جاتا ہے۔ ایک دہائی تک یہ کاشت کرنے کے بعد کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے خطیر رقم آمدنی کے طور پر حاصل کر لی ہے اور اب وہ جنگلی پیاز کو ملک بھر میں بیچیں گے تاکہ اُس سے حاصل ہونے والی آمدنی سے مذید کاشت کی جا سکے۔

نیوز 360 نے اِس موضوع پر ایک ڈیٹل ویڈیو بنائی ہے ضرور دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

ذائقہ 360: اسلام آباد کے لوگوں کو سجی بھا گئی

متعلقہ تحاریر