فلسطینی خاتون نے روایتی زیورات کے ورثے کو زندہ کردیا

راوان رفعت ایک نوجوان فلسطینی خاتون ہیں جو مشرقی یروشلم سے تعلق رکھتی ہیں وہ دن میں کئی گھنٹے اپنی ورکنگ ٹیبل پر کام کرتی ہیں اور اپنے اوزاروں کی مدد سے فلسطین کے روایتی زیورات بناتی ہیں۔

کانوں کی بالیاں، گلے کے ہار اور پیڈ اسکارف کی آرائش اُن چیزوں میں شامل ہیں جو 39 برس کی عمر کی یہ خاتون تانبے اور چاندی کی مدد سے بناتی ہیں۔ جب اُن کی مصنوعات بن جاتی ہیں تو وہ ان کی تصاویر کھینچ کر انہیں انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا پیجز پر پوسٹ کر دیتی ہیں۔

نیوز 360 نے راوان رفعت کے کام پر ڈجیٹل ویڈیو بنائی ہے۔

یہ بھی دیکھیے۔

ہونڈوراس میں افریقی نسل کے اجداد کی 224 ویں سالگرہ

متعلقہ تحاریر