دلی میں لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی توسیع
انڈین دارالحکومت نئی دلی کے وزیر اعلی اروند کیجری وال کا کہنا ہے کہ دلی میں لاک ڈاؤن کو کووڈ 19 کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے مزید ایک ہفتے کے لیے توسیع دی جا رہی ہے۔
ایک ورچوئل پریس کانفرنس سے خطاب میں کیجری وال کا کہنا تھا کہ وائرس نے دلی میں افراتفری مچائی ہوئی ہے۔ ان کے مطابق کووڈ 19 کے مثبت کیسز کی تعداد میں کمی آئی ہے لیکن دہلی میں میڈیکل آکسیجن کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔
کرونا کی حالیہ وبا کے دوران انڈیا بھر میں اسپتال آکسیجن کی قلت کی شکایات کر رہےہیں۔
دلی میں لاک ڈاؤن پر نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔
یہ بھی دیکھیے۔









