شادی کرتے ہی جنید صفدر کی حجامت بن گئی

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے اپنے آبائی علاقے مانسرہ پہنچے جہاں ددھیالی رشتےداروں سے ملاقات سے قبل عام سیلون سے بال ترشوائے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر شادی کی تقریبات مکمل ہونے کے بعد مانسہرہ پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیے

بے نظیر اور بختاور کے ہاں بیٹوں کی پیدائش میں خوشکن مماثلت

بختاور بھٹو کا نکاح کل ہوا رخصتی آج ہوگی

جنید صفدر اپنے والد کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر اعوان کے ہمراہ آبائی علاقے مانسہرہ پہنچے جہاں وہ اپنے ددھیالی رشتے داروں سے ملاقات کریں گے اور دادا دادی کی قبروں پر حاضری دیں گے۔

لچسپ بات یہ ہے کہ جنید صفدر نے مانسہرہ میں ایک عام سے ہیئر سیلون جا کر بال بھی ترشوائے جس کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

 

 

 

متعلقہ تحاریر