مین اسٹریم میڈیا سے دور نوجوان حالات سے باخبر کیسے؟
آج کل نوجوان حالات و واقعات سے باخبر کیسے رہتے ہی؟ یوتھ ایکٹیوسٹ نے نیوز 360 کو بتادیا۔
موجودہ دور میں نوجوان مین اسٹریم میڈیا سے کافی دور ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بھی حالات سے باخبر کیسے رہتے ہیں؟
ہماری نئی نسل سوشل میڈیا کے ذریعے حالات و واقعات سے باخبر رہتی ہے۔ ویسے تو سوشل میڈیا پر کئی پلیٹ فارمز موجود ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ نوجوانوں کے لیے خبریں حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ کونسا ہے؟
اس حوالے سے یوتھ ایکٹیوسٹ علیان الکریم نے نیوز 360 کو بتایا کہ ‘سوشل میڈیا پر خبریں حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ٹوئٹر اور انسٹاگرام ہیں’۔ انہوں نے مزید کیا کہا؟ ویڈیو میں جانیے۔
یہ بھی پڑھیے