آٹیزم کا شکار بچوں سے مختلف انداز میں پیش آنا چاہیے
آٹیزم ایک ایسا مرض ہے جس سے متاثر ہونے والا کوئی بھی انسان سماجی طور پر لوگوں سے رسم و رواج رکھنے اور بات چیت اور گفتگو سے پرہیز کرنے لگ جاتا ہے۔
ایک آٹیسٹک ٹیچر تہمینہ ریحان نے اِس مرض کے شکار افراد کو کن چیلینجز کا سامنا ہوتا ہے اور کیا اِس کا کوئی علاج بھی ہے اور اِس کے مریضوں کو کس طرح کے برتاؤ کی ضرورت ہوتی ہے؟ ان نکات پر روشنی ڈالی ہے۔
اُن کا کہنا ہے کہ آٹیزم کا شکار لوگوں خصوصاً بچوں کو عام بچوں سے زرا مختلف انداز میں پیش آنا چاہیے۔ لیکن کس طرح یہی سوال کیا ہے اسٹوڈنٹ ایکٹیوسٹ الیان الکریم نے تہمینہ جاوید۔ اُن کی گفتگو سنیے۔
یہ بھی دیکھیے
ذائقہ 360: ملک بھر میں موسم سرما کے روایتی پکوان