چین کے شہر لان ژو میں مسلمانوں کی عید الفطر کا جوش وخروش

چین کے مسلمانوں نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر عید الفطر کا تہوار مذہبی جوش وخروش سے منایا۔

سنکیانگ کے ویغورخود مختار علاقے سمیت چین میں مسلمانوں نے صبح مختلف مساجد میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے عیدالفطر کی نماز ادا کی۔ نماز کے بعد چینی مسلمانوں نے تہوار کو اپنے روایتی طریقوں سے منانے کا سلسلہ جاری رکھا۔

جنوبی چین کے شہر گوانگ ژو میں چین کی سب سے قدیم مسجد ہوائشنگ واقع ہے۔ چین میں مسلمانوں نے عید کی نماز کی ادائیگی کے لیے مساجد میں داخل ہونے سے پہلے کورونا ایس او پیز کے تحت انٹرنیٹ پر اپنی پیشگی رجسٹر یشن کروائی اور کیو آر کوڈ کو اسکین کرنے کے بعد اپنی مختص کردہ جائے نماز پر پہنچ گئے۔ اسی طرح نمازیوں نے مناسب فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے نماز ادا کی۔

جنوبی چین کے شہر گوانگ ژو میں، جہاں چین کی سب سے قدیم مسجد ہوائشنگ واقع ہے، مسلمانوں نے مساجد میں داخل ہونے سے پہلے کورونا ایس او پیز کے تحت انٹرنیٹ پر اپنی پیشگی رجسٹر یشن کروائی اور کیو آر کوڈ کو اسکین کرنے کے بعد اپنے  الاٹ شدہ جائے نماز پر پہنچ گئے۔ اسی طرح نمازیوں میں مناسب فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے نماز ادا کی۔

نیوز 360 نے اس موضوع پر ڈجیٹل ویڈیو بنائی ہے۔

یہ بھی دیکھیے

تنزانیہ میں ماحولیاتی مہم کے لیے نوجوان خواتین متحرک

متعلقہ تحاریر