میاخلیفہ کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بند ہونے پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے
ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ حکومت کے فیصلے سے پاکستان کی 95 فیصد آبادی ناخوش ہے۔
سابق پورن اسٹار میاخلیفہ نے پاکستان میں ٹک ٹاک اکاؤنٹ بند ہونے کے بعد ویڈیوز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
میاخلیفہ کا پاکستان میں ٹک ٹاک اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے لیکن انہوں نے کہا ہے کہ وہ اب اپنی ویڈیوز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کیا کریں گی۔ سابق پورن اسٹار نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ انہوں نے یہ فیصلہ اپنے پاکستانی مداحوں کو خوش کرنے کے لیے کیا ہے۔
Shoutout to Pakistan for banning my tiktok account from the country. I’ll be re-posting all my tiktoks on Twitter from now on for my Pakistani fans who want to circumvent fascism 💕
— Mia K. (@miakhalifa) May 22, 2021
یہ بھی پڑھیے
آغا علی کی اہلیہ میا خلیفہ کے ساتھ کام کرنے سے کیوں روکتی ہیں؟
میاخلیفہ کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے کمنٹس کیے۔ ایک صارف نے ‘میاں تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار’ کا نعرہ لگادیا۔
Thankyou Mia … Paksitanis are chanting slogans in favour of you .. mian teray janisar beshumar Translation ( hundreds of thousands people are ready to die for you) … #Pakistan #MiaLovePakistan pic.twitter.com/N1tsJ35iMD
— WN Bubak (@waseemchoudary) May 22, 2021
ایک مداح نے ٹوئٹ کیا کہ وہ ان کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کا استعمال کرلیں گے۔
Janu hum VPN chala len ge. Tension nahi leni 🥺
— Saad Ur Rehman (@duckybhai) May 22, 2021
ایک صارف نے میاخلیفہ کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بند ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔
Sorry for that. Govt’s fault :/
— Umair waheed 🇵🇰 (@Umair0094) May 22, 2021
میاخلیفہ کے ایک مداح نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ حکومت کے اس فیصلے سے پاکستان کی 95 فیصد آبادی ناخوش ہے۔
Sorry Mia. They have placed a blanket ban on tiktok i guess.This stupid decision was taken by the boomers in govt who don’t have much understanding of social media.
I assure you, 95% of Pak population does not support this stupid decision. 🙏
— Saad (@Saad59116123) May 23, 2021
صارفین کے ردعمل سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں میاخلیفہ کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ واضح رہے کہ میاخلیفہ کا یوٹیوب چینل بھی موجود ہے جس پر وہ اپنی ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔









