جنت مرزا نے میوزک وڈیو کا اجر کیوں ملتوی کردیا؟
ٹک ٹاکر نے خاندان میں ہونے والی میت کو میوزک وڈیو کا اجرا ملتوی ہونے کی وجہ قراردیا ہے

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی میوزک وڈیو کا اجرا 10 مارچ تک ملتوی کردیا۔ ٹک ٹاکر نے خاندان میں ہونے والی میت کو میوزک وڈیو کا اجرا ملتوی ہونے کی وجہ قراردیا ہے۔
سوشل میڈیا استار نے میوزک وڈیو کےا جرا ملتوی کرنے کا اعلان انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
جنت مرزا ٹک ٹاک کے بعد اب فلم میں بھی نظر آئیں گی
View this post on Instagram
مداحوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ٹک ٹاکر کے مرحوم رشتے دا رکے لیے دعا مغفرت بھی کی ہے۔
ٹک ٹاکر نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے افسوس ہورہا ہے کہ خاندا ن میں ہونے والی اچانک موت کے باعث ”دل موڑ دے “ کا اجرا ملتوی کردیا گیا ہے۔اب یہ وڈیو 10 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔









