اداکارہ ژالے سرحدی کراچی کی گرمی سے پریشان

گرمی اور کراچی،مطلب ایک ہی ہے دونوں کا، ژالے سرحدی

کراچی میں ان دنوں غضب کی گرمی پڑ رہی ہے اور مرطوب موسم نے صورتحال کو مزید سنگین بنادیا ہے۔اداکارہ ژالے سرحدی کراچی کی گرمی سے پریشان ہوگئیں۔

 اداکارہ نے گرمی سے تپتے کراچی کو نئے نام سے نواز دیا۔

یہ بھی پڑھیے

ژالے سرحدی سیاسی ڈرامے سے بیزار، فلسطینیوں کیلیے آواز اٹھادی
ژالے سرحدی کو کس کردارکی تلاش ہے؟

اداکارہ نے لکھا کہ  گرمی اور کراچی،مطلب ایک ہی ہے دونوں کا۔ژالے سرحدی اچھی اداکارہ تو ہیں ہی لیکن وہ معاشرتی مسائل اور سیاست پر بھی اظہار خیال کرتی رہتی ہیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے  ملک میں جاری سیاسی کشیدگی  سےبیزاری کا اظہار کرتے ہوئے  فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھانے  کا مطالبہ کیا تھا۔

متعلقہ تحاریر