کیا زارا نور عباس کسی غیرملکی پروجیکٹ کا حصہ بننے جارہی ہیں؟

اداکارہ نے بیرون ملک سفر کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرکے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا

کیا اداکارہ زارا نورعباس  کسی غیرملکی پروجیکٹ کا حصہ بننے جارہی ہیں؟ یا اداکارہ کا نیا پروجیکٹ بیرون ملک شوٹ ہوگا؟

اداکارہ نے بیرون ملک سفر کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرکے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔

یہ بھی پڑھیے

پسوڑی سے مشہور ہونے والی گلوکارہ  شے گل  کا تعلق کس مذہب سے ہے؟

جونی ڈیپ نے سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ جیت لیا

اداکارہ زارا نور عباس نےاپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں محوجہاز بادلوں کے بیچ اڑتا ہوا نظر آرہا ہے۔اداکارہ  نے وڈیو کے ساتھ خوبصورت کیپشن بھی تحریر کیا ہے۔

اداکارہ نے لکھا کہ  اور میں ایک نئے خاندان کا حصہ بننے جا رہی ہوں جو مجھے کھلی بانہوں  کے ساتھ خوش آمدید کہتا ہے ۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں بے حد پرجوش ہوں ۔اداکارہ نے اپنے مداحوں سے  بہت سی توانائی ، خوش نصیبی اورمحبت ملنے کی دعائیں دینے  کی درخواست  بھی کی۔

متعلقہ تحاریر