اداکارہ ژالے سرحدی میں کس چیز کی کمی ہے؟

اداکارہ نے ایک ڈب اسمیش کے ذریعے اپنی ذات میں موجود ایک کمی کی جانب نشاندہی کی ہے اور اس کمی کو پورا کرنے میں ناکامی کا برملا اظہار بھی کیا ہے۔

اداکارہ ژالے سرحدی  کافی شرارتی ہیں اور اکثر ٹک ٹاک وڈیوز کے ذریعے اپنی شرارتوں سے مداحوں کو محظوظ کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ نے ایک ڈب اسمیش کے ذریعے اپنی ذات میں موجود ایک کمی کی جانب نشاندہی کی ہے اور اس کمی کو پورا کرنے میں ناکامی کا برملا اظہار بھی کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اداکارہ منال خان چوری اوپر سے سینہ زوری کی عملی مثال

ڈیوریکس کی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کو مزاحیہ مبارکباد

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کردہ ایک ڈب اسمیش میں کہا ہے کہ  بھائی کل ہمیں اپنی فوٹوز دیکھ کر سمجھ میں آیا کہ کمی شکل میں نہیں ہے، میک اپ کرلیتے ہیں تو بڑھیا  لگنے لگتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا کہ  کمی حرکتوں میں ہے، حرکتیں ہم ٹھیک کربھی نہیں پائیں گے اور ہو بھی نہیں پائیں گی۔

متعلقہ تحاریر