ایف بی آر نے گلوکارہ میشاء شفیع کے اکاؤنٹس منجمد کردیے

گلوکارہ میرا المعروف میشاء شفیع نے سال 2015 میں پراپرٹی خریدی مگر ایف بی آر کو ظاہر نہیں کی تھی۔

اداکارہ و گلوکارہ میشاء شفیع کے پراپرٹی چھپانے پر ایف بی آر حرکت میں آگیا وفاقی محکمے ایف بی آر نے گلوکارہ میرا عرف میشاء شفیع کے بینک اکاونٹس منجمد کر دیئے۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق گلوکارہ میشاء شفیع کے اکاونٹس سے 3 لاکھ 27 ہزار 158 روپے کی ریکوری بھی کر لی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

طلاق ہوگئی ہے تو کیا خودکشی کرلوں؟کرن اشفاق منفی تبصروں پر پھٹ پڑیں

ازیکا ڈینیئل اور دانش علی کی میٹا کے ہفتہ تخلیق کار میں  پاکستان کی نمائندگی

میشاء شفیع کے ذمے انکم ٹیکس سال 2015 کے ٹوٹل 21 لاکھ 42 ہزار 875 روپے واجب الادا تھے۔

گلوکارہ میرا المعروف میشاء شفیع نے سال 2015 میں پراپرٹی خریدی مگر ایف بی آر کو ظاہر نہیں کی تھی۔

گلوکارہ میشا شفیع کو سال 2015 میں پراپرٹی چھپانے پر انکم ٹیکس عائد کیا گیا تھا۔

متعلقہ تحاریر