ویلنٹائن ڈے اور اُس سے وابستہ معاشرتی رکاوٹیں

ویلنٹائن ڈے سمیت دنیا میں کئی تہوار ایسے ہیں جنہیں دنیا بھر کچھ لوگ شوق سے مناتے ہیں اور کچھ لوگ نہیں مناتے۔ ترقی پزیر ممالک یا پھر ایسے ممالک جہاں مختلف قومتوں یا شہریتوں کے لوگ رہتے ہیں وہاں بھی ایسے تہوار منانے میں کوئی معاشری رکاوٹ نہیں پیش آتی۔

البتہ ایسے ممالک جہاں ایک زیادہ تر ایک مذہب یا ایک قومیت اور ثقافت کے لوگ رہتے ہوں وہاں عام طور پر دوسری ثقافتوں کے تہوار منانے میں معاشرتی رکاوٹیں پیش آتی ہیں۔ پاکستان میں بھی کچھ ایسا ہی ہے۔

کیونکہ ویلنٹائن ڈے کو مغرب کا تہوار شمجھا جاتا ہے لہذا اِس دن کو پاکستان میں کھل کر منانے میں معاشرتی رویے آڑے آتے ہیں۔ لیکن پاکستان میں ہی نوجوان نسل یا جدت پسند لوگ اِس کے حامی بھی ہیں۔ ایسے سرگرم نوجوان الیان الکریم اسی کشمکش کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیے

لکس اسٹائل ایوارڈ ملنا حیران کُن تھا، راشد فاروقی

متعلقہ تحاریر