خلیفہ کے بعد جلال پور جٹّاں کی منفرد نان خطائی

جلال پور جٹّاں کی نان خطائی کی خاص بات یہ کہ اسے کوئلے پر تیار کیا جاتا ہے۔

لاہور کی مہشور خلیفہ کی نان خطائی کے بعد اب جلال پور جٹّاں کی نان خطائی مقبول ہونے لگی ہے۔

نان خطائی ایک مخصوص دیسی بسکٹ ہے۔  منہ میں گھل جانے والی نان خطائی کو پاکستان میں ہزاروں افراد پسند کرتے ہیں ۔

ان دنوں جلال پور جٹّاں کی نان خطائی تیزی سے مقبول ہورہی ہے ۔ سوشل میڈیا پر نان خطائی کی تیاری کی ویڈیوز بھی شیئر کی جارہی ہیں۔ اس نان خطائی کی خاص بات یہ کہ اسے کوئلے پر تیار کیا جاتا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ روایتی طریقے سے تیار کی جانے والی اس نان خطائی کا ذائقہ سب سے منفرد ہے۔

یہ بھی پڑھیے

سال نو کے موقع پر پاکستان میں سکیورٹی ہائی الرٹ

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے