عاطف اسلم کی پرفارمنس ویڈیو وائرل
عاطف اسلم نے مداحوں سے محبت کے اظہار میں گانا پیش کیا

معروف گلوکار عاطف اسلم نے جمعرات کے روز لاہور میں ہونے والی ایک تقریب شرکت کی۔ انہوں نے مداحوں کے لیے لائیو پرفارم کیا۔ گلوکار کی پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔
View this post on Instagram
دوران تقریب عاطف اسلم نے چائے پیش کرنے والے اپنے ایک مداح کے لیے گانا پیش کیا۔
یہ بھی پڑھیے
پرواز ہے جنون کی پرواز چین پہنچ گئی
View this post on Instagram
عاطم اسلم نے اپنا مشہور زمانہ گانا "تیرے بن” گایا جسے مداحوں نے خوب سراہا۔
View this post on Instagram
تقریب کی میزبانی معروف اداکار احسن خان نے کی، جبکہ میکال ذوالفقار نے بھی شرکت کی تھی۔ ان کے علاوہ فردوس عاشق اعوان سمیت کئی سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔