زندگی تماشہ ریلیز نہ ہونے پر کافی افسوس ہوا، اداکار عارف حسن

ایشین فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم زندگی تماشہ میں بہترین اداکاری کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی اداکار عارف حسن کا کہنا ہے کہ مجھے پہلے اداکاری کا کافی شوق تھا لیکن اب نہیں رہا۔

اداکار نے کہا ہے کہ میں بہت عرصے تک ایڈورٹائزنگ کمپنی سے وابستہ رہا ہوں۔ میں ابھی بین الاقوامی نشراتی ادارے سے وابستہ ہوں۔

عارف حسن نے مزید کہا کہ فلم زندگی تماشہ پاکستان میں ریلیز نہ ہونے سے مجھے کافی افسوس ہوا ہے۔ فلم میں مذہب کے خلاف کچھ نہیں ہے۔ کسی نے یہ فلم نہیں دیکھی اور ٹریلر کی بنا پر اس فلم پر اپنی رائے دی ہے۔ پاکستان میں یہ فم ریلیز ہونی چاہیے۔

اُنہوں نے نیوز 360 کو دیے جانے والے انٹرویومیں مذید کیا باتیں کیں آئیے دیکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

آذاد اور ‘رنگ دو رنگی’ نے فلموں کے ٹیلیویژن پریمیئر کی روایت قائم کی، یاسر اختر

 

متعلقہ تحاریر