صدف کنول مستقل گلاسز کیوں پہنتی ہیں؟
صدف کنول کا لباس مشرقی ہو یا مغربی، گلاسز ہمیشہ ہی پہنتی ہیں۔

اداکارہ صدف کنول اپنے منفرد انداز کے باعث سوشل میڈیا اور خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں۔ وہ اپنی خوبصورتی اور اداکاری کے باعث مداحوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔
معروف ماڈل و اداکارہ صدف کنول اپنے منفرد سن گلاسز کی وجہ سے مداحوں کے ذہن و دل پر چھاپ چھوڑ جاتی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نظر ڈالی جائے تو اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ صدف کنول کس طرح نیا ٹرینڈ قائم کر رہی ہیں۔ ان کا لباس چاہے مشرقی ہو یا مغربی، لیکن سن گلاسز کا امتزاج ضرور ہوتا ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیے
عورت کے استحصال کی کہانی ”مشک‘‘ کا جائزہ
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اداکارہ کی شیئر کی ہوئی تصاویر میں ان کے سن گلاسز کی کلیکشن دیکھی جا سکتی ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
سن گلاسز کا انتخاب کرتے ہوئے اپنے چہرے کے خدوخال کو مدنظر رکھنا بہت ضروری ہے۔ لیکن صدف کنول ہر اسٹائل کے گلاسز کے ساتھ مداحوں کا دل موہ لیتی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram