عمران اشرف کا مداحوں کو چیلنج
مہوش اعجاز نے اپنی بغیر فلٹر والی تصویر شیئر کردی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران اشرف نے اپنے مداحوں کو چیلنج دیا ہے کہ وہ بغیر فلٹر والی تصویر شیئر کریں۔
ڈرامہ سیریل ’رانجھا رانجھا کردی‘ میں ’بھولا‘ کا کردار نبھا کر شہرت حاصل کرنے والے اداکار عمران اشرف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پاسپورٹ سائز تصویر شیئر کی اور مداحوں کو بھی چیلنج کیا کہ وہ اپنی بغیر فلٹر والی پاسپورٹ سائز تصویر شیئر کریں۔
اپنی پاسپورٹ سائز تصویر Retweet کریں شرط no فلٹر pic.twitter.com/aIONyTrNOO
— Imran Ashraf (@IamImranAshraf) June 28, 2021
یہ بھی پڑھیے
میرا کی انگریزی کے بعد اردو زبان میں دلچسپی
صحافی مہوش اعجاز نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تصویر فوٹوشوٹ کی ہے لیکن اس میں فلٹر کا استعمال نہیں ہوا ہے۔
Don’t have that one but I got this for a photoshoot for work that doesn’t have any filter🤪 https://t.co/SdIzBVWIs4 pic.twitter.com/paloOgX2N4
— Mahwash Ajaz 🇵🇰 (@mahwashajaz_) June 28, 2021
ایک صارف نے لکھا کہ غریب افراد کا پاسپورٹ ہی نہیں بنا اب تک۔
Jaani gareeb bando ka passport hi nh bana ab tk🙂
— alihassan🕶️ (@alihasan4u) June 28, 2021
ایک مداح نے کہا کہ حسین لوگوں کے بھی مزے ہیں بغیر فلٹر کے بھی حسین لگتے ہیں لیکن ہمیں چیلنج نہ کریں ہم اچھے نہیں لگتے۔
Haseen logon k bhi mazy hain bgher filter k bhi haseen lgty hain but bhai dont challenge us we are ugly😭😭😭😭🙏
— Z a r n a b 🦋 (@achaw_sahiiii) June 29, 2021
With out filter gallery ma surf is ke picture ha 😉😜 pic.twitter.com/gJpiJKXnZY
— Alam nawaz Shukara (@AlamShukara) June 28, 2021
Tannnnn tannnnn…. pic.twitter.com/GjMR3zGAPY
— Muhammad Awais (@realmawais) June 28, 2021
عمران اشرف نے اپنے کیریئر کا آغاز 2011 میں ڈرامہ سیریل وفا کیسی کہاں کا عشق سے کیا تھا۔ ان دنوں اداکار کا ڈرامہ ’رقص بسمل‘ مداحوں میں بےحد مقبول ہورہا ہے۔









