عائشہ اکرم نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے 14 اگست کا دن چنا، خواجہ ندیم

لاہور کی معروف سماجی شخصیت اور ٹک ٹاکر خواجہ ندیم وائیں کا کہنا ہے کہ عائشہ اکرم نے 14 اگست کو منصوبہ بندی کے تحت پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے ڈرامہ رچایا تھا۔

نیوز 360 سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ٹک ٹاکر خواجہ ندیم وائیں نے کہا کہ عائشہ اکرم کے ساتھ اچھا ہوا یا برا ہوا وہ الگ مسئلہ ہے، مگر جس جگہ کا انتخاب کیا وہ مکمل پلاننگ کے ساتھ کیا گیا۔ اُس ایک واقعے سے پاکستان کا نام پوری دنیا میں خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔

معروف ٹک ٹاکر نے نیوز 360 سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کیا کہا، دیکھتے ہیں اس انٹرویو میں

یہ بھی پڑھیے

معدومیت کا شکار انڈس ڈولفن پنو عاقل میں لوگوں کے ہاتھوں ہلاک

 

متعلقہ تحاریر