اداکارہ ژالے سرحدی کراچی کی گرمی سے پریشان
گرمی اور کراچی،مطلب ایک ہی ہے دونوں کا، ژالے سرحدی

کراچی میں ان دنوں غضب کی گرمی پڑ رہی ہے اور مرطوب موسم نے صورتحال کو مزید سنگین بنادیا ہے۔اداکارہ ژالے سرحدی کراچی کی گرمی سے پریشان ہوگئیں۔
اداکارہ نے گرمی سے تپتے کراچی کو نئے نام سے نواز دیا۔
یہ بھی پڑھیے
ژالے سرحدی سیاسی ڈرامے سے بیزار، فلسطینیوں کیلیے آواز اٹھادی
ژالے سرحدی کو کس کردارکی تلاش ہے؟
اداکارہ نے لکھا کہ گرمی اور کراچی،مطلب ایک ہی ہے دونوں کا۔ژالے سرحدی اچھی اداکارہ تو ہیں ہی لیکن وہ معاشرتی مسائل اور سیاست پر بھی اظہار خیال کرتی رہتی ہیں۔
Garmi aur Karachi!!! Matlab Aik hee hai dono ka!
— zhalay sarhadi (@Xxhalay) May 12, 2022
گزشتہ دنوں اداکارہ نے ملک میں جاری سیاسی کشیدگی سےبیزاری کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا تھا۔









