کرونا سے بچاؤ کی ویکسین بچوں کو بھی لگنی چاہیے

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں قائم میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ  (ایم ایم آئی) اور انڈس اسپتال میں ماہر امراض اطفال ڈاکٹر فرید الدین کا کہناہے کہ کرونا سے بچاؤ کی ویکسین بچوں کو بھی لگنی چاہیے البتہ یہ کام بری عمر کے افراد کے بعد ہونا چاہیے۔

  نیوز 360 کو دیئے جانے والے انٹرویو میں ڈاکٹر فریدالدین کا کہنا تھا کہ نہ صرف بچوں بلکہ نوجوانوں کو بھی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جانی چاہیے کیونکہ آگے چل کر یہ وباء کیا رُخ اختیار کرے اِس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔

نوجوان اور سرگرم طالب علم الیان الکریم نے نیوز 360 کے لیے ڈاکٹر فرید الدین کا یہ انٹرویو کیا ہے ضرور دیکھیے گا۔

یہ بھی پڑھیے

کرونا کے سائے میں اسلام آباد میں میوزک کنسرٹ کا انعقاد

متعلقہ تحاریر