راولپنڈی میں فرائی مچھلی کی تیاری
پاکستان کے جن شہروں میں زیادہ سردی پڑتی ہے اُن میں راولپنڈی بھی شامل ہے۔ موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی میں لوگوں کی خوراک میں واضح تبدیلی آئی ہے۔
موسم کے سرد ہوتے ہی پاکستان میں فرائی مچھلی کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے۔
پاکستان کے جن شہروں میں زیادہ سردی پڑتی ہے اُن میں راولپنڈی بھی شامل ہے۔ موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی میں لوگوں کی خوراک میں واضح تبدیلی آئی ہے۔
اب شہری زیادہ ترفرائی مچھلی کھانا پسند کرتے ہیں۔ اِس کے ڈرائی فروٹس کی مانگ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
پاکستانی فنکاروں کے ہیلووین پارٹی کے لیے دلچسپ لباس
سر منڈوانے پر رضامند اداکارہ کی تلاش