بعداز طالبان افغانستان
امریکی محکمہ دفاع نے کارگو طیارے کے اندر کی تصویر شیئر کردی۔

افغانستان میں طالبان کے جنگجو قبضے کے بعد خوشیاں مناتے دکھائی دے رہے ہیں، اس حوالے سے مختلف مزاحیہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
افغانستان پر دوبارہ حکومت کرنے کی خوشی میں طالبان کے جنگجوؤں کے پیر زمین پر نہیں ٹک پارہے ہیں۔ مزاحیہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ ایک ویڈیو میں کچھ طالبان جنگجو امریکی ہیلی کاپٹر چلانا سیکھ رہے ہیں، کچھ سمجھ نہیں آیا تو ہیلی کاپٹر پر رسی ڈال دی۔
یہ بھی پڑھیے
بھارت کاافغان قذیہ، کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں طالبان کے جنگجو بچوں کے جھولے میں بیٹھے ہوئے دکھائی دیئے۔
It seems all they wanted was free rides at the theme park #Taliban pic.twitter.com/qh00uk96UK
— Shakib Noori (@shakibnoori) August 16, 2021
ایک اور ویڈیو میں طالبان جنگجو پارک میں رائڈز کے مزے لیتے ہوئے نظر آئے۔
TALIBAN CAPTURES AMUSEMENT PARK IN AFGHANISTAN#Taliban fighters, some with guns in their hands, were seen enjoying rides on electric bumper cars in an amusement park in #Afghanistan.#WATCH!#Kabul #Taliban #Afghanistan pic.twitter.com/g1FHTbo1qq
— Mirror Now (@MirrorNow) August 17, 2021
ادھر امریکی نیوز چینل سی این این نے کابل میں موجود خاتون صحافی کلریسا وارڈ کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ حجاب پہنے رپورٹنگ کررہی ہیں۔
دوسری جانب امریکا کے کارگو طیارے میں کابل سے 640 سے زائد شہری سوار ہوئے، جس کی تصویر امریکی محکمہ دفاع نے جاری کردی۔
JUST IN: "The Crew made the decision to go” — Inside RCH 871, which saved 640 from the Taliban … from @TaraCopp and me https://t.co/r4YvGqJZ4b pic.twitter.com/CI1mAmqjHT
— Marcus Weisgerber (@MarcusReports) August 16, 2021