چین کے چھانگ ای5 خلائی مشن کی واپسی کا احوال

چین کے چھانگ ای5 خلائی مشن کا کیپسول چاند سے مختلف نمونے لے کر زمین پر واپس پہنچ گیا ہے۔

اس سے چین کے موجودہ تین حصوں والے قمری چھان بین کے کامیاب پروگرام کا اختتام کیا گیا ہے۔ شِنہوا کی رپورٹر یو جیا نے چین کے اندرونی منگولیا میں خلائی جہاز کے اُترنے کی جگہ سے اطلاع دی ہے۔ تفصیل کے لیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

تاشقند میں ثقافتی ملبوسات کا فیشن شو

 

متعلقہ تحاریر