چین کے صحرا میں اونٹوں کو پروان چڑھانے کا منصوبہ

چین کے شمال مغرب میں اونٹوں کو پروان چڑھانے کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ اوغروں کے خود مختار علاقے میں شروع کیے جانے والے اِس منصوبے سے چرواہوں کی آمدنی اور صحراہوں کے ماحول پر بہتر اثر پڑا ہے۔  

 جمینےکاؤنٹی کے شمال مشرق میں واقع صحرا میں 1600 سے زیادہ اونٹوں کی پرورش کی گئی ہے۔  وہاں چرواہوں کی زندگی اور اونٹوں کی پروش کے بارے میں تفصیل کے لیے دیکھیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو۔

یہ بھی دیکھیے

کاون کمبوڈیا میں 3 ہتھنیوں کے ساتھ خوش ہے

 

متعلقہ تحاریر