مولاناڈیزل کی دھوم پڑوسی ملک میں بھی سنائی دینے لگی
اینکر کا سوال سننے کے بعد پاکستانی صحافی مونا عالم بے بمشکل اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے جواب دیا کہ آپ جو سمجھ رہی ہے یہ وہ ڈیزل نہیں ہے

بھارتی پروگرام اینکر نے پاکستانی صحافی موناعالم سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت کی حالت مخدوش ہے کرنسی کی قدر گرتی جارہی ہے لیکن یہ حیرت انگیز ہے کہ جب عوام کی جانب سے ڈیزل کے نعرے لگائے جاتے ہیں تو عمران خان کہتے ہیں کہ میں اس پر بعد میں آؤں گا ، کیاانھیں عوام کی پرواہ نہیں ہے ؟
بھارتی اینکر کا سوال سننے کے بعد پاکستانی صحافی مونا عالم بے بمشکل اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے جواب دیا کہ آپ جو سمجھ رہی ہے یہ وہ ڈیزل نہیں ہے درحقیقت میں عوام جس ڈیزل کا تذکرہ کرتے ہیں وہ فیول ڈیزل نہیں بلکہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم اے ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ہیں ۔
یہ بھی پڑھیے
ملک میں ایک مہینے کا پیٹرول اور ڈیزل ذخیرہ کرلیا، وفاقی وزیر توانائی
آج مولانا ڈیزل کہنے پر ناراض ہونے والوں نے ہی فضل الرحمان کا نام ڈیزل رکھا تھا
مولانا فضل الرحمٰن کی ہمسایہ ملک میں دھوم#عدم_اعتماد_بیرونی_سازش pic.twitter.com/32dl9G4Unn
— Full Toss (@fulltosspk) March 29, 2022
مونا عالم کے اس جواب پر بھارتی اینکر بھی مسکراہٹ پر قابو نہیں رکھ سکیں اور مسکرانے لگیں۔









