پاکستانی مسیحی برادری کرسمس کیسے منا رہی ہے؟

دنیا بھر میں مسیحی برادری کے تہوار کرسمس کو  خوشیوں اور روشنیوں کا تہوار سمجھا جاتا ہے۔ لیکن رواں برس کرونا کی وبا کے سائے میں یہ  تہوار جوش و خروش سے نہیں منایا جا سکتا۔ پاکستانی مسیحی برادی 2020 میں کرسمس احتیاط کے ساتھ منا رہی ہے۔

دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات کو محدود کیا گیا۔ پاکستان میں بھی حضرت عیسی کے یوم پیدائش کو مسیحی برادری جوش و خروش سے مناتی ہے لیکن اِس بار سب کچھ مختلف ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے مختلف شہروں میں مسیحی برادری سے پوچھا کہ وہ اِس تبدیلی سے کتنے متاثر ہوئے ہیں؟

تفصیل کے لیے دیکھیے نیوز 360 کی ویڈیو

یہ بھی دیکھیے

غزہ کی پٹی میں انوکھی سائیکل میراتھون

متعلقہ تحاریر