تخلیقی صلاحیت خدا کی دین ہوتی ہے، فیشن ڈیزائنر نادیہ مستری

ماضی کی معروف فیشن ڈیزائنر نادیہ مستری نے کہا ہے کہ تخلیقی صلاحیت خدا کی دین ہوتی ہے مگر آپ اپنی لرننگ سے اس کو مزید بڑھا سکتے ہیں۔

نیوز 360 کے نامہ نگار سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نادیہ مستری کا کہنا تھا کہ میرا کپڑوں کی ڈیزائننگ میں بہت زیادہ انٹریسٹ تھا اس لیے میں فیشن ڈیزائننگ میں گریجوایشن کی۔ ہم اسٹائل سیکھ سکتے ہیں ٹیکنیک سیکھ سکتےہیں لیکن خدا داد صلاحیت اس کو اسٹائل اور ٹیکنیک کو مزید نکھار دیتی ہے۔

نادیہ مستری کا کہنا ہے کہ فیشن ڈیزائننگ کے لیے بنیادی گائیڈ لائن کا ہونا بہت ضروری ہیں اگر آپ کسی تقریب یا پارٹی کے لیے کپڑے بنا رہے ہیں تو گائیڈ لائن کو آپ کے لیے آسانی پیدا کردیتی ہے۔

نادیہ مستری نے نیوز 360 سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے مزید کیا تجربات شیئر کیے دیکھتے ہیں اس انٹرویو میں

یہ بھی پڑھیے

بابا گرو نانک کا جنم دن ، الحمراء آرٹس کونسل میں تصویری مقابلے کا انعقاد

سکھر انتظامیہ گھروں کی بجائے اسکولوں میں ویکسینیشن کرنے لگی

متعلقہ تحاریر