دنیا بھر میں معیشت کی تکنیکی زبان کو سمجھنے والے افراد بہت کم ہیں، فہیم احمد

وی آئی ایس کریڈٹ ریڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے صدر اور اکرا کے کوفاؤنڈر فہیم احمد کا کہنا ہے دنیا میں بہت کم افراد ایسے ہیں جو فنانس کی زبان کو سمجھتے ہیں۔

نیوز 360 کے نامہ نگار سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے فہیم احمد کا کہنا ہے بعض اوقات ہمارے لیے اپنے پروفیشن کی تشریح کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس طرح سے مجھ بھی مشکل پیش آتی ہے کہ میں کرتا کیا ہوں۔؟ پاکستان میں ریڈنگ کا قانون بنا 1996 میں۔ پاکستان میں صرف دو ریڈنگ ایجنسی ہیں جبکہ امریکا میں 10 ریڈنگ ایجنسیز ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

اسلامیہ کالج میں گل داؤدی کی نمائش ، 100 سے زائد اقسام شرکاء کی توجہ کا مرکز

کراچی کا جوڑیا بازار، مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے سہولت کا مسکن

وی آئی ایس کریڈٹ ٹریڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے صدر کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ریڈنگ کمپنی کسی سے پیسے لے کر زیادہ ریڈنگ شو کردی گئی تو اس کمپنی کی جانب زیادہ سرمایہ کار آجائیں گے اور انہیں بعد میں بڑا نقصان ہوگا۔ اس لیے ریڈنگ ایجنسی پر بینکس سے زیادہ قوانین لاگو ہوتے ہیں دنیا بھر میں۔

نیوز 360 سے گفتگو کرتےہوئے اکرا کے کوفاؤنڈر فہیم احمد صاحب نے اپنے مزید کیا کیا ایکسپیریانسز ہمارے ناظرین کے لیے شیئر کیا ہیں دیکھتے ہیں مزید اس انٹرویو میں

متعلقہ تحاریر