الیان الکریم ان کنورسیشن ودھ جاوید جبار

پاکستان میں جاوید جبار کا نام شاید نئی نسل کے لیے ان سنا ہوگا لیکن اسی کی دہائی میاں پیدا ہونے والے جاوید جبار کو جانتے ہیں۔ وہ زیادہ سابق پاکستانی سینیٹر ہیں۔ مصنف بھی ہیں۔ کتابیں لکھیں اور اُنہیں لوگوں نے پسند کیا ہے اور اُن کا حوالہ بھی دیا جا تا ہے۔

جاوید جبار ایڈورٹائزنگ ایگزیکٹیو ہیں۔ اُن کے حلقہ اثر میں اکثر لوگ اُنہیں اسکالر کہہ کر پکارتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ وہ پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات بھی رہ چکے ہیں۔

اُنہوں نے کلیدی تھنک ٹینکس اور ریسرچ سینٹرز کے ساتھ کام کیا ہے۔ کیونکہ نئی نسل اُن سے زیادہ واقف نہیں ہے اِس لیے نیوز 360 نے نئی نسل کے نمائندے کے طور پر اسٹوڈنٹ ایکٹیوسٹ الیان الکریم سے کہا کہ وہ جاوید جبار کا انٹرویو کریں۔ اِس انٹرویو کے دوران کیا باتیں ہوئیں آپ بھی ضرور دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

‘والدین کو موبائل فون کے استعمال کے بارے میں فکرمند نہیں ہونا چاہیے’

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے