ترکی میں سونے کی پیداوار اور پھولوں کی برآمدات میں تاریخ ساز اضافہ

2020 کے دوران ترکی نے سونے کی پیداوار اور پھولوں کی برآمدات میں تاریخ ساز اضافہ دیکھا ہے۔ ایسے وقت میں جب دنیا پر کرونا کے سائے منڈلا رہے تھے اور خود ترکی بھی اِس وبا سے خاصا متاثر ہوا تھا جہاں اموات کی شرح بڑھتی ہی جا رہی تھی۔ وہیں اُس کی سونے کے صنعت سونا اُگل رہی تھی اور پھولوں کی برآمدات میں اضافہ ہو رہا تھا۔

ترکی نے وبا کی صورتحال کے دوران کیا کیا کہ اُس  نے سونے کی پیداوار میں اضافہ کیا اور پھول اُگانے اور برآمد کرنے میں کیا مشکلات پیش آئیں؟ اِن موضوعات پر نیوز 360 نے یہ ڈجیٹل ویڈیو تیار کی ہے ضرور دیکھیے گا۔

یہ بھی دیکھیے

اسپین میں شراب کے کارخانے یورپ اور چین  کا معاہدہ کیوں چاہتے ہیں؟

متعلقہ تحاریر

تبصرے

  1. Hi there, just became alert to your blog through Google, and found that it’s truly informative.

    I am going to watch out for brussels. I will appreciate if you continue this in future.
    Lots of people will be benefited from your writing.
    Cheers! Escape rooms hub

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے