اسپین میں شراب کے کارخانے یورپ اور چین  کا معاہدہ کیوں چاہتے ہیں؟

اسپین میں شراب بنانے کے کئی کارخانے ہیں جن کے مالکان چاہتے ہیں کہ چین اور یورپی یونین کا تجارتی معاہدہ ہو جائے تاکہ اسپین کی بنی ہوئی شراب چین برآمد کی جا سکے۔ وہاں شراب کے معیار کو جانچنے اور بہتر بنانے کے لیے ایک نگراں ادارہ بھی قائم کیا گیا ہے۔

ادارے کا سربراہ کا کہناہے کہ چین میں فی الحال اسپین کی شراب کی طلب 10 فیصد ہے جو کہ معاہدہ ہوجانے کے بعد 25 فیصد تک بڑھائی جا سکتی ہے۔ اِسی موضوع کی تفصیل کےلیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

2021میں ترکی طبی سیاحت میں تاریخ ساز ترقی کا متمنی

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے