پاکستانی اداکارہ ژالے سرحدی نے محبت کی نئی منطق پیش کردی

سابق وی جے ژالے سرحدی کہتی ہیں آپ کے پاس سے جاکر واپس آپ کے پاس آنے والے محبوب کو چلتا کردو کیونکہ وہ پھر کسی کے بھی کام کا نہیں رہتا۔

سابق وی جے ژالے سرحدی کہتی ہیں آپ کے پاس سے جاکر واپس آپ کے پاس آنے والے محبوب کو چلتا کردو کیونکہ وہ پھر کسی کے بھی کام کا نہیں رہتا۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان ژالے سرحدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیے

مہرین دکھی ہے، صفوان واپس آئے گا یا نہیں؟

نادیہ حسین نے ناقدین کو جوتا دکھا دیا

پاکستانی اداکارہ ژالے سرحدی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں کہتے سنا جاسکتا ہے کہ آپ کے پاس سے جاکر دوبارہ آپ کے پاس رجوع کرنے والی محبت کو واپس چلتا کردو کیونکہ وہ جب کسی اور کے کام کا نہیں تو آپ کے قابل کیسے ہوگا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

سوشل میڈیا پر ژالے سرحدی کے ویڈیو پیغام پر پرستاروں کی طرف سے مختلف کمنٹس بھی سامنے آرہے ہیں۔ کوئی اس کو سراہا رہا ہے تو کوئی ورطہ حیرت میں پڑگیا ہے

دوسری طرف تیرہ سو سے زائد لوگوں کی جانب سے ژالے سرحدی کی ویڈیو کو لائیک بھی کیا گیا ہے۔

متعلقہ تحاریر