عرب خواتین نے کرونا کے دوران پیشہ کیوں تبدیل کیا؟

کرونا کی وبا نے پوری دنیا کو ہی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور روزآنہ دنیا کے کسی نا کسی ملک سے کرونا کا شکار ہو کر ہلاک ہونے والوں کی خبر آتی ہیں۔ لیکن بڑی تعداد اِس وائرس کا شکار ہونے کے بعد مکمل صحتیاب بھی ہو رہی ہے۔

کرونا کی وجہ سے دنیا پھر میں معیشت کو نقصان پہنچا ہے اور کئی افراد اپنے روزگار سے محروم بھی ہوئے ہیں۔ ایسا ہی اِن عرب خواتین کے ساتھ ہوا لیکن اُنھوں نے اپنا اور گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے ایک نیا طریقہ اختیار کیا ہے۔ تفصیل کے لیے دیکھیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو۔

یہ بھی دیکھیے

فیشن انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی ڈیزائنر انیلہ مرچنٹ سے گفتگو

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے