فیشن انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی ڈیزائنر انیلہ مرچنٹ سے گفتگو

پاکستان کی فیشن انڈسٹری عالمی وباء کرونا کے باعث اتار چڑھاؤ کا شکار ہے۔ تاہم اس مشکل وقت میں بہت سے نئے ہنرمند فنکار، ڈیزائنر اور ماڈل ابھر کر سامنے آئیں ہیں۔

نیوز 360 کی جانب سے ایک ابھرتی ہوئی باصلاحیت فیشن ڈیزائنر انیلہ مرچنٹ کا انٹرویو کیا گیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں اپنے نئے ڈیزائنز کی کالیکشن لانچ کی ہے۔ جس کو انہوں نے ‘گزیل بائی انیلا’ کا نام دیا ہے۔

یہ بھی دیکھیے

سال 2021 دنیا کے لیے کیسا رہے گا؟

متعلقہ تحاریر