افغانستان میں جاری تشدد کے دوران بین الافغان مذاکرات کا نیا دور
افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان بین الافغان مذاکرات کا تازہ دور منگل سے خلیجی ملک قطر میں شروع ہونے والا ہے۔ اِن مذاکرات کا مقصد افغانستان میں طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی کا پُر امن حل نکالنا ہے۔ اِن مذاکرات کا تاحال کوئی حل تو نہیں برآمد ہوا البتہ پُر تشدد ]کارروائیوں کے دوران بین الافغان مذاکرات منعقد ضرور ہو رہے ہیں۔
طالبان اور افغان حکومت اِن مذاکرات میں جنگ بندی کی کوششوں کے بجائے مذاکرات جاری رکھنے کے اصولوں پر اتفاق کریں گے۔ اِس موضوع پر نیوز 360 نے یہ ڈجیٹل ویڈیو بنائی ہے جو اِس ساری صورتحال کو سمجھنے میں مدد دے گی۔ آپ بھی ضرور دیکھیے۔
یہ بھی دیکھیے
چین کے صحرا میں اونٹوں کو پروان چڑھانے کا منصوبہ










I am really impressed with your writing skills and also with the format to your weblog. Is this a paid topic or did you modify it yourself? Anyway keep up the nice high quality writing, it’s uncommon to peer a great blog like this one today. !
Nice share!