پاکستانی طالب علم کا چین میں زرعی سائنس کی تعلیم کا حصول

پاکستانی طالب علم عبد الغفار شر چین میں پلانٹ نیوٹریشن کے شعبے میں نارتھ ویسٹ ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری یونیورسٹی سے زرعی سائنس میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ وہ مختلف طریقوں اور مختلف مشینوں کا استعمال کر رہے ہیں۔

یہ مستقبل میں پاکستان کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔ چونکہ پاکستان 70 فیصد سے زیادہ زرعی ملک ہے۔ عبدالغفار کی خواہش ہے کہ وہ مستقبل میں ان مشینوں کے پاکستان میں استعمال میں معاون ثابت ہو سکیں۔

عبدالغفار شر کا کہنا ہے کہ چین میں تعلیم حاصل کرنا اور اپنے شعبے میں تحقیق کرنا بڑی اہم اور مفید بات ہے اور انہیں یہ نصابی موقع زراعت کے شعبے میں پاک چین تعاون کی بدولت حاصل ہوا ہے۔

نیوز 360 نے اُن کے کام پر ڈجیٹل رپورٹ بنائی ہے آپ بھی دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

نیوزی لینڈ کے 4 شہروں میں وومنز فٹبال ورلڈ کپ 2023 منعقد ہوگا

متعلقہ تحاریر