دیپک پروانی نے دیوالی کی تقریب کی میزبانی کی
دیوالی کی تقریب میں دیپک پروانی نے مشہور شخصیات کو مدعو کیا
معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنراور اداکار دیپک پروانی نے دیوالی کے موقع پر ایک تقریب کی میزبانی کی ہے۔ تقریب میں خوبصورت رنگ کے قمقموں اور آتش بازی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جس میں پاکستان کی مشہور شخصیات نے شرکت کی ہے۔
دیوالی کی اِس تقریب میں شرکت کرنے والی شخصیات میں ثروت گیلانی، فہد مرزا، علی خان، فریحہ الطاف، حسن شہریار، عائشہ عمر اور دیگر شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
پاکستان میں دیوالی کا تہوار منایا جا رہا ہے
دیوالی کا تہوار جین مت، ہندوؤں اور سکھوں میں منایا جاتا ہے۔ تقریب میں لی گئی چند تصاویر یہ ہیں۔