پاکستان کے بالائی علاقوں میں برفباری
پاکستان کے مختلف پہاڑی علاقوں میں آج سارا دن برفباری ہوتی رہی جن میں ملکہ کوہسار کے نام سے مشہور مری کا علاقہ بھی شامل ہے۔
سینئر پاکستانی صحافی عبدالقیوم صدیقی بھی اہلخانہ کے ہمراہ برفباری دیکھنے گئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے نیوز 360 کو یہ ویڈیو بھیجی ہے۔
یہ بھی دیکھیے