وفاقی حکومت کا شاندار کارکردگی پر کرکٹر بابر اعظم کو ستارہ امتیاز دینے کا فیصلہ

28 سالہ بابر اعظم یہ اعزاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر ترین کھلاڑی ہوں گے۔

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نمایاں کارکردگی دکھانے پر ستارہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے، 28 سالہ بابر اعظم یہ اعزاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر ترین کھلاڑی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نمایاں کاکردگی دکھانے پر پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کر لی

یہ بھی پڑھیے

عمران خان سے منسوب بیان پر شاہد آفریدی کی وضاحت، داماد بھی دفاع میں آگئے

پی ایس ایل 8 کا ٹائٹل لاہور قلندرز کے نام ، بیشتر ایوارڈز ملتان سلطانز کے نام

بابر اعظم کو 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ امتیاز دیا جائے گا۔ 28 سالہ بابر یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہوں گے۔

متعلقہ تحاریر