حریم شاہ کے مولانا فضل الرحمان پر اخلاق باختہ الزامات؛ دین فروش مولوی بول دیا
متنازعہ سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف محاذ کھول لیا، حریم شاہ نے کہا کہ مولانا اپنی رنگین محفلوں میں طوائفوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں ،انہوں نے جے یو آئی ف کے امیر کو دین کا بیوپاری بھی قرار دیا ہے
سوشل میڈیا پر اپنی متنازعہ وڈیوزاور بیانات سے مشہور ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان پر بیہودہ الزامات کی برسات کردی ۔
متنازعہ سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ نے حکومتی اتحاد کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کو دین فروش قرار دیتے ہوئے بیہودہ الزامات عائد کردیئے۔
یہ بھی پڑھیے
حریم شاہ نے اپنا دعویٰ سچ کردکھایا، وڈیو پیغام میں فضل الرحمٰن پر گھٹیا الزام لگادیا
حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے جے یو آئی ف کے سربراہ کو دین کا بیوپاری قراردیا۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر رنگین محفلوں میں شرکت کا انکشاف کیا ہے ۔
دو دن سے مولانا فضل الرحمان کی پارٹی والے مجھے کنجری گشتی طوائف جیسے گندے ناموں سے دھمکا رہے ہیں۔ میرا دین کے بیوپاری مولانا سے سوال ہے کہ اگر طوائفیں اتنی ہی بری لگتی ہیں تو انہیں اپنی F8 اسلام آباد میں ہونے والی رنگین محفلوں میں کیوں بلاتے ہیں؟@MoulanaOfficial
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) May 16, 2023
انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو روز سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پارٹی والے مجھے کنجری گشتی طوائف جیسے گندے ناموں سے دھمکا رہے ہیں۔
حریم شاہ نے کہا کہ میرا دین کے بیوپاری مولانا سے سوال ہے کہ اگر طوائفیں اتنی ہی بری لگتی ہیں تو انہیں اپنی ایف 8 اسلام آباد میں ہونے والی رنگین محفلوں میں کیوں بلاتے ہیں؟
حریم شاہ کی ٹوئٹ پر سینئر صحافی ضیا تنولی نے کہا کہ اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "آپ کیا کہہ رہی ہیں؟ مولانا فضل الرحمان بہت محترم ہیں، آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔
یہ کیا کہہ رہیں ہیں آپ وہ بہت محترم ہیں انکا حلیہ دیکھیں آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہوگی مطلب آپ کو مولانا قوی اور مولانا فضل الرحمن میں کوئی فرق ہی نظر نہیں آتا؟
— Zia Tanoli (@TanoliZia) May 16, 2023
ضیا تنولی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا حلیہ دیکھیں ۔ آپ کو مولانا قوی اور مولانا فضل الرحمن میں کوئی فرق ہی نظر نہیں آتا؟، آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔
ایک ٹوئٹر صارف نے حریم شاہ سے سوال کیا کہ "پردہ کس بات کا رکھ رہی ہو؟۔ جس جس کی بھی ویڈیوز ہیں سب کو پبلک کردو تاکہ ان کا ناپاک کردار سب کے سامنے آئے۔
پردہ کس بات کا رکھ رہی ہو جس جس کی بھی ویڈیوز ہیں سب کو پبلک کردو ان کا ناپاک کردار سب کے سامنے آئے
— Andi HnH (@andi_hnh) May 16, 2023
مشو خان پی ٹی آئی کے نام سے ایک صارف نے حریم شاہ کو بہن قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس ان کی جو فحاش وڈیوز ہیں سب ریلیز کردیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔
میری بہن آپ کے پاس ان کی فہاشی کی جو ویڈیوز ہیں ابھی وقت ہے سب میدان میں لے آ تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے
— mishu khan pti🇧🇫🇵🇰❤️✌️ (@AmanaliAman5) May 16, 2023