پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین3 کا کامیاب تجربہ
تجربےکا مقصد ویپن سسٹم کے تکنیکی ڈیزائن اورپیرامیٹرز کی اہلیت کا جائزہ لینا تھا، آئی ایس پی آر

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تجربےکا مقصد ویپن سسٹم کے تکنیکی ڈیزائن اورپیرامیٹرز کی اہلیت کا جائزہ لینا تھا۔
یہ بھی دیکھیے
پاکستان کا نئے میزائل شاہین 1-اے کا تجربہ کامیاب
پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کے جدید ورژن کا کامیاب تجربہ
صدر ،وزیراعظم،چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے۔
Pakistan today conducted successful flight test of Shaheen-III surface to surface ballistic missile. The test flight was aimed at revalidating various design and technical parameters of the weapon system. pic.twitter.com/WHmjPGZobZ
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) April 9, 2022
اس سے قبل پاکستان نے 21دسمبر 2021 کوبابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کا مقصد میزائل کی رینج میں کیے گئے اضافے کو جانچنا تھا۔









