ویٹرنز کرکٹ ٹیم کے کپتان کی صوبائی وزیر سعید غنی و کمشنر کراچی سے ملاقات
صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن فواد اعجاز خان ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں معاون خصوصی برائے کھیل بھی شریک ہوئے، ملاقات میں باہم دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

پاکستان سابق کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان نے وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔
صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن فواد اعجاز خان ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں معاون خصوصی برائے کھیل بھی شریک ہوئے ۔
یہ بھی پڑھیے
ایشیا کپ تنازعہ: ایشین کرکٹ کونسل نے فیصلہ مارچ تک موخر کردیا
پاکستان ویٹرنز کرکٹ ٹیم کے کپتان فواد اعجاز خان اور صوبائی وزیر سعید غنی کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ ملاقات میں ارباب لطف اللہ ،کمشنر کراچی بھی موجود تھے ۔
صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی اور پاکستان ویٹرنز کرکٹ ٹیم کے کپتان کے درمیان ملاقات کے موقع وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف اللہ بھی تھے ۔
پاکستان سابق کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان نے سعید غنی کے دفتر میں کمشنر کراچی اقبال میمن، سیکرٹری کھیل حافظ عبدالہادی بلو اور دیگر شخصیات سے ملاقات کی ۔









