آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کھیلنے کے بے تاب و بے قرار ہوگئے

آسٹریلوی  ٹیم کے اوپننگ بیٹر  ڈیوڈ وارنر نے لاہور قلندرز کے افغان کھلاڑی راشد خان کی پوسٹ  پر پاکستان سپر لیگ  کھیلنے کے لیے اپنی بے تابی و بے قراری ظاہر کرتے ہوئے پوچھا کہ میں کب پی ایس ایل کا حصہ بن سکتا ہوں

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) میں کھیلنے کے بے قرار ہوگئے۔ وارنر سے افغانستان کے کھلاری راشد خان سے پوچھا میں کب حصہ لے سکتا ہوں۔

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کی انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھیلنے کی خواہش ظاہر کی ۔

یہ بھی پڑھیے

پی ایس ایل سیزن 8 کے میچز شیڈول کے مطابق لاہور اور پنڈی میں ہوں گے، نجم سیٹھی

لاہور قلندرز کے افغان کھلاڑی راشد خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فتح کا جشن منانے کی تصویر شیئر کی تو ڈیوڈ وارنر بھی پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بے تاب نظر آئے۔

راشد خان کی جشن مناتے ہوئے تصویر پر اپنے کمنٹس میں آسٹریلوی اوپنر بیٹر نے کہا کہ لاہور قلندرکے  کھلاڑی راشد خان سے پوچھا کہ میں کب پی ایس ایل کھیل سکتا ہوں ۔

راشد خان نے انسٹا گرام پر اپنی پوسٹ میں جشن کی تصویر شیئر کی اور پوچھا کہ "کل رات کیسا کھیل تھا؟،’ زبردست حمایت کیلئے تماشائیوں کا بے حد شکریہ ‘۔

راشد خان کی انسٹا گرام پوسٹ پر اپنی بے تابی ظاہر کرتے ہوئے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کی اور پوچھا کب حصہ بن سکتا ہوں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال دورہ پاکستان کے موقع پر پریس کانفرنس کے دوران  آسٹریلوی  ٹیم کے اوپننگ بیٹر  ڈیوڈ وارنر  پی ایس ایل میں شریک نہ ہونے کی وجہ بتائی تھی۔

آسٹریلیا کے اوپننگ بیٹر وارنر نے کہا تھا کہ پی ایس ایل کے شیڈول کے دوران ہمارے انٹر نیشنل میچز شیڈول ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اس ایونٹ کا حصہ نہیں بن سکے ۔

متعلقہ تحاریر