1400 سال قدیم مقبرہ مذہبی تبادلے کا ثبوت

ماہرین آثار قدیمہ نے سفید سنگ مرمر سے مزین ایک مقبرہ دریافت کیا ہے جس کے بارے میں ماہرین کا کہناہے کہ یہ 1400 سال قدیم ہے۔ اِس مقبرے سے بودھ ازم اور فارسی مذہب کے آثار ملے ہیں۔

کھدائی کے کام کی نگرانی کرنے والے ماہر آثار قدیمہ کہتے ہیں کہ مقبرے کی دیواروں پر وہاں کے لوگوں کے زندگی کے طور طریقے نقش کیے ہوئے ملے ہیں۔ مذید تفصیل کے لیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

کاؤس کاؤس کیا ہے اور اِس کی تاریخ کیا ہے؟

موہنجو دڑو مشہور امریکی شو کاسموس کا موضوع

متعلقہ تحاریر

ایک تبصرہ

  1. I’m extremely impressed along with your writing abilities as well as with the structure to your blog. Is this a paid subject or did you modify it your self? Either way keep up the nice high quality writing, it’s uncommon to peer a nice weblog like this one these days!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے