جڑواں پاکستانی بہنیں مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ پروفیشنلز بن گئیں
پاکستان کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ پروفیشنلز بننے والی ارفع کریم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جڑواں بہنوں نے بھی کم عمری میں وہی اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ پی ایل 900 نامی یہ سرٹیفکیٹ 10 برس کی زارا اور زینوبیہ نے حاصل کیا ہے جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔
یہ جڑواں بہنیں اب الیٹ ینگیسٹ مائیکروسافٹ پروفیشنل کلب کا حصہ بن گئی ہیں۔ نیوز 360 نے اِن دونوں بہنوں سے گفتگو کی ہے اوراُن کے والد سے بھی بات کی ہے کہ اُنہوں کس طرح اتنی کم عمری میں اِن بہنوں کو یہ اعزاز حاصل کرنے کے قابل بنایا۔ اِسی گفتگو پر مبنی یہ ویڈیو دیکھیے۔
یہ بھی دیکھیے
میڈیکل کے طلباء نے الیکٹرک موٹر بائک بنا کر حیران کردیا